Withdraw Policy


♦ وڈرا سبمٹ کرنے کے بعد تھوڑا سا انتظار کریں۔ آپ کا وڈرا 12 سے 24 گھنٹوں کے اندر آپ کو مل جائے گا۔

♦ وڈرا پر مقرر کردہ ٹیکس ٪15 ہے۔ یہ ٹیکس ہر وڈرا پر لاگو ہوگا۔

♦ برائے مہربانی وڈرا سبمٹ کرنے سے پہلے اپنا اکاؤنٹ نمبر اور اکاؤنٹ ٹائٹل غور سے چیک کر لیں اگر اس میں کوئی غلطی ہے تو اپنا اکاؤنٹ نمبر اور ٹائٹل چینج کر لیں۔ غلط اکاؤنٹ نمبر دینے کی وجہ سے آپ کو وڈرا موصول نہیں ہوگا اور اپ کے اکاؤنٹ سے بھی کٹ ہو جائے گا۔

♦ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو مکمل وڈرا ملے تو زیادہ سے زیادہ ریفرل بنائیں۔

♦ اگر آپ ایک ریگولر ممبر ہیں اور آپ کے 50 سے زیادہ ایکٹو ریفرلز ہیں۔ جو ویب سائٹ پر روزانہ کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں۔ تو آپ کو وڈرا کے لیے کسی ریفرل کی ضرورت نہیں ہے۔

♦ اگر آپ ایک نان ریگولر ممبر ہیں اور آپ کا کوئی بھی ریفرل نہیں ہے تو آپ کو آپ کی وڈرا کردہ آماؤنٹ میں سے 30 سے 50 فیصد رقم موصول ہوگی یا پھر آپ کا وڈرا ریجیکٹ کر دیا جائے گا۔

♦ جس کسی کا بھی دو بار وڈرا ریجیکٹ کر دیا جائے اور تیسری بار پھر وہ وہی غلطی کرے تو اس کا اکاؤنٹ لاک کر دیا جائے گا۔ اور اس کی ارننگ سٹاپ کر دی جائے گی اور دوبارہ اکاؤنٹ انلاک کروانے کے لیے اسے کمپنی کے ڈائریکٹ ریفرل سے کم از کم تین ممبرز جوائن کروانے پڑیں گے۔🔐

♦ اگر آپ کی ویڈیوز دیکھنے کی ارننگ اور ریفرل ارننگ ایک جیسی ہے تو آپ ایک ریگولر ممبر ہیں۔ اس لیے آپ کو کمپنی 100 فیصد وڈرا دے گی اور اگر آپ کی دونوں ارننگ میں بہت سارا فرق ہے تو آپ کو ٪30 سے ٪50 رقم موصول ہوگی۔

♦ اگر آپ کا کوئی بھی سوال ہے تو کسٹمر سروس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ🛃